پاکستان سبی میں لیویز نے آپریشن کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا آپریشن 11 گھنٹے تک جاری رہا، لیویز ذرائع شائع 02 اکتوبر 2023 08:35pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی