بھارتی صحافی عارفہ خانم کو جنگ مخالف پوسٹ پر ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیاں تم مسلمان اور پاکستان کی ہمدرد ہو، پاکستان جائو ہندو انتہا پسندوں کے ایکس پر دھمکی آمیز پوسٹ شائع 12 مئ 2025 06:37am