پی آئی اے کے بعد عارف حبیب کی نظر ایک اور بڑے قومی ادارے پر نئی ای این ایس سی انتظامیہ نے مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے دعوت دی ہے: عارف حبیب اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 12:45pm
فوجی فرٹیلائزر پی آئی اے کے خریدار عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ بن گئی یہ لین دین تاحال حتمی مرحلے میں داخل نہیں ہوا ہے شائع 25 دسمبر 2025 01:49pm
خسارے میں چلنے والے اداروں کی شفاف طریقے سے نجکاری کی جائے: وزیراعظم پی آئی اے کی نجکاری کامیابی سے مکمل ہوئی، 100 ارب ریفرنس پرائس کے مقابلے 135 ارب بولی لگی: شہباز شریف کا خطاب شائع 25 دسمبر 2025 12:13am
نقصان والے ادارے معیشت پر بوجھ ہیں، ان اداروں کی نجکاری ہمارا عزم تھا: وزیراعظم شہباز شریف کا پی آئی اے کی کامیاب بڈنگ کے انعقاد پر اظہار تشکر، قوم کو مبارکباد شائع 23 دسمبر 2025 11:17pm
پی آئی اے کو بحال کریں گے، امید ہے فوجی فرٹیلائزرساتھ ہوگا: عارف حبیب عارف حبیب گروپ کے سربراہ کی آج نیوزکے پروگرام نیوز انسائٹ ود عامر ضیا میں گفتگو اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 11:03pm
پی آئی اے 135 ارب روپے میں فروخت، عارف حبیب کنسور شیم نے 75 فی صد شیئرز خرید لیے لکی سیمنٹ کنسورشیم نے 134 ارب روپے کی بولی لگائی۔ اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 11:06pm