اردو زبان و ادب کی ممتاز دانشور ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں مرحومہ نے پنجاب کی نگران کابینہ میں بطور صوبائی وزیر بھی خدمات انجام دیں شائع 10 نومبر 2025 02:25pm