میرے کردار کی وجہ سے لوگ حقیقت میں بددعائیں دینے لگے، اریج چوہدری کا انکشاف اداکارہ نے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں ڈراموں میں منفی کردار سے متعلق گفتگو کی۔ شائع 10 نومبر 2024 10:22am