دنیا متھرا کی عیدگاہ مندر توڑ کر بنائی گئی، بھارتی ادارے کا دعویٰ یو پی کے شہر متھرا کو ہندو لارڈ کرشنا کی جائے پیدائش قرار دیتے ہیں، مقدمے کی سماعت 22 فروری کو ہوگی شائع 07 فروری 2024 02:38pm