پی آئی اے کا اربعین زائرین کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان پاکستان سے نجف روانگی کی خصوصی پروازیں 8 اگست سے 11 اگست تک چلائی جائیں گی شائع 27 جولائ 2025 05:52pm