جنوبی لبنان اور بیروت پر بمباری جاری، حزب اللہ کمانڈر سمیت 25 شہید عریب الشوغہ ٹینک شکن میزائل یونٹ کا نگراں تھا، بیروت عمارت تباہ، حزب اللہ کا ایک عہدیدار بچ نکلا۔ شائع 11 اکتوبر 2024 09:25pm