عرب سمٹ میں غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد، فلسطین میں انتخابات کرانے کی تجویز اجلاس میں غزہ کی تعمیر نو کے لیے ترپن ارب ڈالر لاگت کا تخمینہ لگایا گیا شائع 05 مارچ 2025 07:23am