کشیدگی کے بعد تعلقات بحال: بھارت اور کینیڈا کا نئے ہائی کمشنرز کی تقرری کا اعلان
بھارت نے کینیڈا کے لیے دنیش کے پٹنائک کو ہائی کمشنراور اوٹاوا نے کرسٹوفر کوٹر کو نئی دہلی میں نیا سفیر مقرر کردیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.