کراچی: ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز سے تعیناتی کے اختیارات چھین لیے گئے سنگین غفلت پر بھی 19 اور 20 گريڈ کا افسر جونئیرز کو نہیں ہٹا سکے گا۔ شائع 04 اکتوبر 2023 05:27pm