کھیل محمد رضوان قیادت سے فارغ، شاہین آفریدی پاکستان ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر شاہین شاہ آفریدی کی تقرری کا فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 10:58pm