گوگل کا پاکستان میں پہلی ”ایپ گروتھ لیب“ قائم کرنے کا اعلان دلچسپی رکھنے والے ادارے، ایپ اور ڈیویلپمنٹ اسٹوڈیوز 22 مئی، 2023ء تک درخواست دے سکتے ہیں۔ شائع 26 اپريل 2023 08:22pm