’نیتن یاہو کو معافی ہرگز نہیں دینی‘: اسرائیلی شہریوں کا صدر کی رہائش گاہ پر احتجاج
نیتن یاہو کی کرپشن کے مقدمے میں فیصلہ آنے سے قبل معافی کی درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں آنا چاہیے، مظاہرین
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.