زہران ممدانی بھی فیض کی شاعری کے مداح نکلے، خطاب کی ویڈیو وائرل تقریب میں زہران ممدانی نے فیض کی معروف نظم ’بول کہ لب آزاد ہیں تیرے‘ پیش کی۔ شائع 12 اگست 2025 04:41pm