’امریکا میں منشیات لانے والے ہر ملک پر حملہ ہو سکتا ہے‘: ٹرمپ کی وارننگ وینزویلا کے صدر مادورو منشیات امریکا پہنچانے میں اہم کردارادا کرتے ہیں، ٹرمپ انتظامیہ کا الزام شائع 03 دسمبر 2025 10:51am