صہیونی فوج کی مذمت کی پاداش میں اسرائیلی پارلیمنٹ کا رکن معطل اوفر کیسِف نے عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے کیس کی حمایت کی تھی۔ شائع 11 نومبر 2024 10:06pm