کینیڈا میں سکھوں نے مودی کے پتلے جلا دیئے، ہندوؤں کو ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ احتجاج میں مودی کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف آواز بلند کی گئی شائع 05 مئ 2025 03:46pm