امریکا نے یمنی حوثی تحریک کو دوبارہ دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا حوثیوں کے ساتھ مالی یا مادی تعاون کرنے والوں پر پابندیاں اور سخت سزائیں عائد کی جائیں گی شائع 05 مارچ 2025 08:01am