’خوش رہنے کے لیے ایک شریک حیات کافی ہے‘: ویٹیکن کا کیتھولکس کے لیے اعلان پوپ کے منظور شدہ فرمان میں کیتھولک چرچ شادی کو زندگی بھر کے لیے ایک عہد سمجھتا ہے۔ شائع 26 نومبر 2025 10:50am