پی ایس بی کا انڈر 16 والی بال ٹیم کو 82 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان 12 رکنی اسکواڈ کو مجموعی طور پر 72 لاکھ کیش ایوارڈز دیئے جائیں گے، ترجمان پی ایس بی شائع 20 جولائ 2025 12:39pm