دنیا بھارت نے سکھ یاتریوں کے پاکستان آنے پر پابندی لگا دی مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر آنے والے 500 سکھ یاتریوں کا دورہ غیر یقینی کا شکار ہو گیا۔ شائع 14 مئ 2025 01:55pm