بگ باس نے انکیتا لوکھنڈے اور وکی جین کی شادی خطرے میں ڈال دی انکیتا نےوکی جین پر اپنی شادی کو بھولنے کا الزام لگایا اورکہا کہ وہ چالاک ہےاوراسے استعمال کرتا ہے شائع 15 نومبر 2023 05:54pm