شاہ رخ کی فلم جوان کا گانا ’چلیا‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گیا شاہ رخ خان کے مطابق یہ فلم میں ان کا سب سے زیادہ پسندیدہ گانا ہے شائع 14 اگست 2023 01:44pm