نیوزی لینڈ کے ساحل پر پھنسی 6 وہیل مچھلیاں ہلاک یہ ساحلی علاقہ 'وہیل ٹریپ' کے طور پر جانا جاتا ہے، 15 وہیل اب بھی ساحل پر موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ شائع 09 جنوری 2026 01:27pm