پالتو بلی کی محبت میں خاتون طیارے سے اتر گئیں ملتان ایئرپورٹ پر خاتون کو بلی سعودی عرب لےجانے نہیں دی گئی۔ شائع 18 فروری 2023 09:39pm