مظاہرین کا پیسکو کے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا، پشاور کے بیشتر علاقوں کی بجلی بند کردی ترجمان پیسکو کے مطابق 800 سے زائد مشتعل مظاہرین زبردستی گرڈ میں داخل ہوئے شائع 26 ستمبر 2024 06:00pm
پشاور میں لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے لوگوں کا گرڈ اسٹیشن پر حملہ عملے کو باہر نکال ہر مظاہرین نے گرڈ پر قبضہ کیا اور چند فیڈرز بزور چالو کروالیے شائع 13 ستمبر 2024 09:50pm