اداکارہ انجلین ملک کینسر پر قابو پانے میں کامیاب انجلین ملک کوچند سال قبل کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ شائع 26 دسمبر 2025 12:49pm
کینسر جیسا موذی مرض بھی انجلین کی مسکراہٹ اور حوصلے نہ چھین سکا! انجلین ملک نے اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹس میں لاکھوں دلوں کو حوصلہ اور یقین کی طاقت دی۔ شائع 11 اگست 2025 12:45pm