کیئر اسٹارمر کی حکومت کو دھچکا، برطانیہ کی نائب وزیراعظم انجیلا رینر عہدے سے مستعفیٰ یہ فیصلہ میرے لیے ذاتی طور پر بہت تکلیف دہ ہے، وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا ردعمل شائع 05 ستمبر 2025 06:06pm