دنیا مودی کی اتحادی حکومت بھگتوں کوگائے کی چربی اور مچھلی کے تیل والے لڈو کھلانے لگی تروپتی کے لڈو بنانے میں استعمال ہونے والے گھی میں سور کی چربی بھی شامل شائع 19 ستمبر 2024 07:10pm
دنیا مریض نے لیڈی ڈاکٹر کو دبوچ کر اُس کا سَر لوہے کے پائپ پر دے مارا ڈاکٹر کے سَر پر شدید چوٹ آئی ہے، مشتعل مریض کو اسپتال کے عملے نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ شائع 28 اگست 2024 05:23pm
دنیا بھارت کی دواساز کمپنی کے پلانٹ میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک آندھرا پردیش کے ضلع اناکا پلی کے ای سائنسیا ایڈوانسڈ سائنسز میں دھماکے کا سبب معلوم نہ ہوسکا۔ شائع 21 اگست 2024 08:21pm
دنیا بھارت کی دو ریاستوں میں بجلی گرنے سے 43 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی ہوئے، آسام میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، کھڑی فصلیں زیرِ آب آنے سے کروڑوں کا نقصان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:47pm
دنیا چار ماہ کی بھارتی بچی نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا آندھرا پردیش کی کیولیہ 120 پرندوں، سبزیوں، چیزوں کو نام سے شناخت کرلیتی ہے شائع 18 فروری 2024 10:05am
دنیا کھیتوں میں مزدوری کرنیوالی بھارتی لڑکی نے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کر لی چیلنجوں کا سامنا کرنے کے باوجود ثابت قدمی اور لگن نے خاتون کو تعلیمی کامیابی تک پہنچایا شائع 25 جولائ 2023 09:31pm