لائف اسٹائل جاوید اختر نے کنگنا رناوت کی گرفتاری کے لیے درخواست دے دی جاوید اختر اور کنگنا رناوت کے درمیان قانونی جنگ جاری ہے، تاہم اداکارہ سماعت میں غیر حاضر رہی ہیں شائع 21 جولائ 2024 01:36pm