’چار گنا بڑے دشمن کو سبق سکھایا، تو طالبان کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ‘ کابل نے تصادم کا راستہ اپنایا تو پاکستان جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، وزیر دفاع شائع 30 اکتوبر 2025 09:44am