کراچی: ٹریفک پولیس کو ٹریکرز کا کنٹرول نہ دینے والے ڈمپرز اور ٹینکرز پر پابندی عائد ٹریفک پولیس کے کنٹرول کے بغیر کوئی ہیوی وہیکل سڑک پر نہیں چلے گی شائع 15 نومبر 2025 03:20pm