اسلام آباد اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری آئندہ 2 سے 6 گھنٹے کے دوران ہونے والی شدید بارشیں اربن فلڈنگ کا سبب بن سکتی ہیں، این ڈی ایم اے شائع 06 ستمبر 2025 09:33pm