حافظ آباد میں سفاک ٹولے نے 3 افراد کو قتل کرکے لاشیں گاڑی سمیت جلا دیں مقتولین میں اسپین پلٹ شخص اور پولیس اہلکار بھی شامل، واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس شائع 16 اگست 2025 11:02pm