قدیم ایمبولینس نے 3200 میل طویل سفر کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا سفر کرنے والی تیم کا مقصد ہنگامی طبی خدمات کی تعلیم کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا تھا شائع 13 مارچ 2025 11:42pm