دنیا امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کا مجوزہ ٹیکس اور اخراجات کا بل منظور کر لیا ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ میں اپنے ٹیکس اور اخراجات کے بل کی منظوری کو خوش آئند قرار دیا اپ ڈیٹ 01 جولائ 2025 11:22pm