ایرانی سپریم لیڈر نے جانشینی کیلئے 3 نام تجویز کر دیے، امریکی اخبار کا دعوٰی
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی صورت میں علما کونسل تین ناموں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے گی، نیویارک ٹائمز
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.