امریکی قونصلیٹ نے خاتون کا خیال رکھنے پر 16 پاکستانی افسران کیلئے اسناد کا اعلان کردیا امریکی قونصلیٹ کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد 18 فروری کو کیا جائے گا اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 10:02pm