پاکستان نائب وزیراعظم اسحاق ڈار امریکا کے دورے پر روانہ ہو گئے اسحاق ڈار بائیس جولائی کو سلامتی کونسل اجلاس کی صدارت کریں گے شائع 19 جولائ 2025 09:22pm
پاکستان سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ امریکا، عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں ایک دہائی سے زائد عرصے کے دوران پاک فضائیہ کے کسی بھی حاضر سروس ائیر چیف کا پہلا دورہ ہے شائع 02 جولائ 2025 09:26pm