بھارت میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک طیارہ کھلے پلاٹ میں گرنے سے قبل ایک درخت پر گرا تھا، بھارتی میڈیا شائع 22 اپريل 2025 02:33pm