پاکستان کراچی کی فیکٹری سے امونیا گیس اخراج سے متعدد افراد متاثر، اطراف کے گھروں کو خالی کروادیا گیا گیس لیکج سے آدھے سے زیادہ علاقہ متاثرہوا، علاقہ مکین کا دعویٰ اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 07:01pm