اسرائیلی جارحیت ایران کی خودمختاری پر حملہ ہے، امیر سعید ایروانی عالمی برادری کو فوری طور پر ایسے اقدامات سے باز رکھنے کے لیے موثر کردار ادا کرنا ہوگا، ایرانی مندوب شائع 20 جون 2025 11:45pm