’دانیہ کو عامر لیاقت کی بیوہ نہ کہا جائے‘، بشریٰ اقبال نے فتویٰ نکلوالیا عامر لیاقت کی وفات کے وقت دانیہ ان سے طلاق یافتہ تھیں، پبلک نوٹس شائع 30 اکتوبر 2024 01:55pm