”غلطی کی تو فیصلہ کن جواب ہوگا“: ایران کی امریکا کو کھلی دھمکی ٹرمپ کے بیان کے بعد ایران کی مسلح افواج نے کسی بھی دشمنی کا سخت جواب دینے کا عندیہ دے دیا۔ شائع 07 جنوری 2026 05:50pm