محمد ذکریا اور امینہ عارفی نئے عالمی جونیئر اسکواش چیمپئین بن گئے گزشتہ برس محمد ذکریاعالمی جونیئر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے محمد حمزہ خان سے ہار گئے تھے شائع 19 جولائ 2024 12:15am