ایران کے ممکنہ حملے کے پیش نظراسرائیل میں ہائی الرٹ، فوجی مشقیں جاری ایمبولینس سروس کو بھی ہنگامی صورتحال کے لیے تیار کردیا گیا، مشرق وسطیٰ میں صورتحال نازک ہے، امریکا شائع 06 اگست 2024 10:03am
امریکا میں کساد بازاری کے خطرے سے دنیا بھر کے سرمایہ کار گھبراگئے ایشیا، یورپ اور امریکا کی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کی لہر دوڑ گئی، ہزاروں پوائنٹس کم ہوگئے۔ شائع 05 اگست 2024 01:10pm