پاکستان پب جی نے ایک اور پاکستانی نوجوان کا گھر بسادیا، امریکی دلہنیا مل گئی فلورز سارہ نے والدہ کے ساتھ چترال پہنچ کر شہاد حسین کو جیون ساتھی بنالیا۔ اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 08:24pm