چین نے امریکی زرعی مصنوعات کی محدود خریداری دوبارہ شروع کردی بیجنگ نے رواں سال کے اختتام تک 1 کروڑ 20 لاکھ ٹن امریکی سویابین خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے، وائٹ ہاؤس شائع 06 نومبر 2025 09:28pm