لاوا سے شہر بنانے کا عزم، ماہرین تعمیرات نے نیا محاذ چھیڑ دیا سائنسدانوں کی مدد سے تھری ڈی سافٹ ویئر میں لاوے کے بہاؤ کی پیش گوئی اور ماڈلنگ کی جا رہی ہے شائع 05 جولائ 2025 11:53am